کراچی (اے بی این نیوز )سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی۔ نویں، دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہوں گے۔
نویں ،دسویں جماعت کے امتحانات 25 اپریل تک جاری رہیں گے ۔
نویں ،دسویں کے سکولوں میں پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے۔ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
مزید پڑھیں :کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ آئینی بنچ کا سوال
