اہم خبریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین کاوفاق کے خلاف سپریم کورٹ جا نے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز    )وفاق کے خلاف سپریم کورٹ جا ئیں گے۔ اپنے صوبے کے عوام کو لیڈ کر کے ان کو حق دلاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین کا خطاب۔ کہا مجھ پر گولیاں برسائی گئیں۔ میں برادشت کر گیا ۔ صوبے کے عوام کا حق کسی کو نہیں کھانے دوں گا۔

ہمیں این ایف سی کے تحت ہمارا حصہ فراہم کیا جائے۔ اپیکس کمیٹی میں فیصلہ ہو چکا۔ اپریل میں این ایف سی اجلاس نہ بلایا گیا تو مئی میں سرپرائز دیں گے۔ یہاں تمام فیصلے اگلے الیکشن کے لیے ہو رہے ہیں ۔ فاٹا کے حصے کے آپریشنل اخراجات بھی ہمیں ادا نہیں کیے جا رہے

مزید پڑھیں :تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 50 پاکستانی بازیاب

متعلقہ خبریں