اہم خبریں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں،بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس

لاہور (  اے بی این نیوز    )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں۔ عظمیٰ بخاری قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ
ہماری بولنگ اوربیٹنگ دونوں کے پاس جدید ٹیکنیک نہیں۔
وہی پچ جو بہت مشکل تھی اسی پر دوسری ٹیمز آسانی سے کھیل لیتی ہیں۔ چلو اب ورلڈ کلاس ٹیمز چیمپئن ٹرافی کھلیں گی،ہمارا کام ختم ہو گیا۔

مزید پڑھیں :نیب ، گریڈ 19کے اور اوگرا کیس کے تفتیشی آفیسر کی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پراسرار موت

متعلقہ خبریں