اہم خبریں

نیب ، گریڈ 19کے اور اوگرا کیس کے تفتیشی آفیسر کی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پراسرار موت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نیب کے گریڈ 19کے آفیسر کی پراسرار موت واقع ہو گئی۔ وقاص احمد خان کی لاش جی سکس فور کے گیسٹ ھاوس سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق

وقاص احمد کی ڈیڈ باڈی پولی کلینک منتقل کر دی گئی۔ وقاص کے کمرے کو اندر سے لاک لگا ہوا تھا۔ کمرہ کل سے ہی بند تھا۔ جسم پر بظاہر کوئی نشانات نہیں ملے۔
وقاص احمد خان لاہور کے رہائشی ہیں۔ وقاص احمد اوگرا کیس کے تفتیشی آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں :پاک ا فغان طور خم بارڈر دوسرے روز بھی بند،عوام اور تاجر پریشان

متعلقہ خبریں