پشاور ( اے بی این نیوز )گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکسان کنونشن سےخطاب کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ صوبےکوتباہ کرناہے۔ صوبائی حکومت صوبائی حقوق کی جنگ نہیں لڑرہی۔
معاہدوں کےتحت دیگر صوبوں میں نہریں بن گئی ہمارےصوبےمیں نہیں بنی۔ رواں سال چشمہ رائٹ بینک کینال کوشروع کریں گے۔ اگرسی ایم سول نافرمانی کااعلان کرسکتاہےتوہم بھی حکومتی اقدامات پرسول نافرمانی کااعلان کرسکتےہیں۔
دیکھتاہوں کیسےصوبائی حکومت زمینداروں سےٹیکس لیتی ہے۔ اسلام آبادمیں دھرنادےکرپتلی گلی سےنکلتےتھے۔ ہم بھی زمینداروں کےساتھ دھرنادےسکتےہیں۔ خیبرپختونخواکی34میں سے24یونیورسٹیزمیں وائس چانسلرنہیں۔
مزید پڑھیں :ہم قائد اعظم محمد علی اور علامہ اقبال کے نظریہ کے مطابق سیاست کر رہے ہیں،پی ٹی آئی مر کزی قیادت