اہم خبریں

نواز شریف سیاست میں پھر متحرک، کوٹ چٹھہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ڈی جی خان (اے بی این نیوز     ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) 22 فروری کو کوٹ چٹھہ میں جلسہ کرے گی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم ائیر پورٹ کی بحالی کے منصوبے کا بھی اعلان کریں گے۔
وزیر اعظم ڈیرہ غازی خان کیلئے 123 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ ملک میں ترقی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کو ترقیاتی کام کرنے کی توفیق نہ ہوئی ۔
مزید پڑھیں  :ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو دوسرا خط، انصاف کے دروازوں پر دستک دیتی رہوں گی

متعلقہ خبریں