اہم خبریں

پنجاب میں پی ٹی آئی کو جلسے نہیں کرنے دیئے جارہے، بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کو جلسے نہیں کرنے دیے جارہے۔ ڈکٹیٹرشپ میں بھی ایسا نہیں ہوتا جو حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ لوگ بے وقوف نہیں جانتے ہیں کیا تشدد اور ظلم ہورہا ہے۔
پی ٹی آئی جلسے کی وہ تاریخ ہو جس دن لاہور میں میچ نہ ہو۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے جلسہ کلیش نہیں ہونے دیں گے۔ تحریک انصاف آئی سی سی ایونٹ کا نقصان نہیں چاہتی۔ عید کے بعد جلسے کریں اور لوگ نکلیں گے تو حکومت کے پاس جواز نہیں ہوگا۔ ہمیں یہاں جلسے کی اجازت دیں،کے پی میں ہم لیپ ٹاپ دیں گے۔
مزید پڑھیں  :عمران خان کےپاس جاکرمیرےخلاف بات کی جاتی ہے،شیر افضل مروت

متعلقہ خبریں