اہم خبریں

2017کے بعد ڈی پورٹ ہونے والوں کے پاسپورٹ بلیک لسٹ میں ڈال دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) کشتی حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پروزیراعظم کابڑا ایکشن ۔ امیگریشن نے 50 ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹس کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا،ذرائع کے مطابق
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی منسوخ کر دیے۔ 2017کے بعد ڈی پورٹ ہونے والے سب کے پاسپورٹ بلیک لسٹ میں ڈال دیے گئے۔ پاسپورٹس بلیک لسٹ کرنے کی غیر قانونی یورپ پہنچنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم کے سوال پر ڈی جی ایف آئی نے تسلی بخش جواب نہیں دیا تھا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے فہرستیں وزارت داخلہ کو دی تھیں۔

مزید پڑھیں  :خیبرپختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،مریم نواز پنجاب کے شہریوں کو مفت صحت کارڈز دیں،علی امین

متعلقہ خبریں