کراچی( اے بی این نیوز ) بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ایک،ایک میچ پر فوکس کرکے جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کامیابی کیلئے 2سے 3کھلاڑیوں کا بڑا سکور کرنا ضروری ہے۔
بھارتی ٹیم متوازن ہے،سپنر اور آل راؤنڈر کاکمبی نیشن ہے۔
آئی سی سی کے تمام ٹورنامنٹس میں ہر ٹیم ایونٹ جیتنے کا سوچ کر آتی ۔ ہر گراؤنڈ کی اپنی کنڈیشن اور چیلنجز ہوتے ۔ دبئی کے ماحول سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔
کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے،اچھا پرفارم کریں گے۔
مزید پڑھیں :چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مایوسی ہوئی، ’مس یو انڈیا‘ کے نعرے
