اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کو ن لیگ کے ایم پی اے کی گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا ۔ ٹول پلازہ پر مشکوک نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار ایم پی اے کو پولیس نے روکا ۔
خیبر پختونخوا کے ایم پی اے ظاہر خان کے گارڈز نے پولیس موبائل کو گھیر لیا۔
ایم پی اے پرائیوٹ گارڈز کے ہمراہ جدید اسلحے سے لیس سنگجانی پولیس سٹیشن میں موجود۔ پشاور سے ن لیگ کے ایم پی اے ظاہر خان کی پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں۔
مزید پڑھیں :سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں آپریشن،30خوارج جہنم واصل
