راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی وکلا کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی ۔ پی ٹی آئی وکلاگیٹ 5پر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
فیصل چودھری،مبشر مقصود اعوان عدالتی حکم پر ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔
مزید پڑھیں :سندھ ہائیکورٹ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو کل پیش کرنے کاحکم