اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ امیدہےاپوزیشن الائنس بن جائےگا۔ تمام جماعتیں متفق ہیں ملک کوآئین کےمطابق چلناچاہیے۔
احتجاجی سیاست کرنےکیلئےساتھ بیٹھناپڑتاہے۔
آرمی چیف اورچیف جسٹس کوخط لکھنےکامقصدان سےجواب لینانہیں تھا۔ خط کامقصدتھاجوچیزیں ہوئی ہیں وہ سا منےرکھی جائیں۔ 26ویں ترمیم میں جولوگ غیرحاضر تھےان کیخلاف ایکشن ہوناچاہیے۔
مزیدپڑھیں :گروتھ کو روک کراستحکام کی طرف جانے کے نتائج معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں،چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال