اہم خبریں

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل،7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی کااجلاس کل شام5بجےہوگا،17نکاتی ایجنڈاجاری۔ اسلام آبادکےدیہی علاقوں کی سڑکوں کی خستہ حالی پرتوجہ دلاؤنوٹس شامل۔ وزیراقتصادی اموراحدچیمہ دیوانی ملازمین(ترمیمی)بل2025پیش کریں گے۔
وزیرقانون وانصاف اورپارلیمانی اموردیوانی عدالتیں(ترمیمی)بل پیش کریں گے۔وزیرداخلہ پاکستان ساحلی محافظین(ترمیمی)بل منظوری کیلئےپیش کریں گے۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام ایکٹ2018میں مزیدترمیم کابل ایجنڈےکاحصہ۔
وزیرداخلہ مہاجرین کی سمگلنگ کےتدارک کاترمیمی بل2025پیش کریں گے۔سینیٹ سےمنظورامیگریشن(ترمیمی)بل2025پیش کیاجائےگا۔

مزیدپڑھیں :خشک سالی،ڈیمز سو کھتے جا رہے ہیں،راولپنڈی میں کربلا کا منظر،ایمرجنسی نافذ، قلیل بارشوں کی پیشین گوئی

متعلقہ خبریں