اہم خبریں

گروتھ کو روک کراستحکام کی طرف جانے کے نتائج معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں،چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال

لاہور ( اے بی این نیوز       )چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ استحکام کی طرف جانا ہے۔ حکومت کی سائیڈ پر بھی یہ احساس موجود ہے۔
دیکھنا ہے کہ گروتھ کی طرف جاتے ہوئے اس کی رفتار کیا رکھنی چاہیے۔
گروتھ کو روک کراستحکام کی طرف جانے کے نتائج معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں۔ تاثر ہے کہ گروتھ کے فوائد عام آدمی تک نہیں پہنچ رہے۔ استحکام کی طرف جاتے ہوئے گروتھ کو نہیں روکنا ہے۔
ہمیں گروتھ میں جاتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔

مزیدپڑھیں :عوامی تائید سے محروم سیاسی ٹولہ حقیقی سیاست اور عوام کی منشا سے بری طرح گھبرایا ہوا ہے،شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں