لاہور ( اے بی این نیوز )شاہی قلعہ میں چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب۔ کھلاڑیوں میں سابق کپتان سرفرازاحمد،محمدعامراورشاداب خان شامل۔ اظہرعلی،عمادوسیم،جنیدخان اورحارث سہیل کی بھی شاہی قلعہ آمد۔
نیوزی لینڈکےٹم ساؤتھی اورجنوبی افریقہ کےجےپی ڈومنی بھی تقریب میں شریک۔ سرفرازاحمد نے کہا کہسب کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025میں بھی پاکستان ٹیم اچھا کھیلے گی۔
جیت ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ 2017فائنل کی ویڈیوز دیکھر کررونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ توقع ہے پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا دفاع کرے گی
مزیدپڑھیں :ہزاروں ملازمین کی سنی گئی، بہت بڑی خوشی کی خبر آگئی،جانئے کیا