اہم خبریں

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کی تمام یونین نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کء ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا معاملہ ۔ یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کی تمام یونین نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد زون اور ہیڈ آفس کے تمام ملازمین کل ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ل پاکستان ورکرز الائنس کے مطابق

ملک بھر میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیئے جائیں گے۔ اگر کل فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو کل ہی آئندہ کے لائحہ عمل دیا جائے گا۔ لائحہ عمل میں ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کرنا شامل ہوگا۔ اسلام آباد میں مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

مزیدپڑھیں :ٹرمپ ،پیوٹن ٹیلیفونک رابطہ اب روس اورامریکاامن کی بات کریں گے،کریملن

متعلقہ خبریں