اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راہنما پی ٹی آئی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکالا گیا۔ عدلیہ کوتقسیم کرنےوالوں کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ نےفیصلہ دیا90روزمیں الیکشن کرایاجائے۔ الیکشن کرانےکےحوالےسےسپریم کورٹ کافیصلہ نہیں ماناگیا۔
مخصوص نشستوں کےحوالےسےفیصلہ دیاگیاعملدرآمدنہیں ہوا۔ بانی پی ٹی آئی کوجھوٹےکیسزمیں پھنساکرجیل میں ڈالاگیا۔ ہم دورمیں مہنگائی کی شرح کم تھی آج کیاصورتحال ہے۔
قاضی فائزعیسیٰ نےجن کیلئےسہولت کاری کی سب کوپتہ ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھےا نہوں نے کہا کہ
ہماری جماعت سےانتخابی نشان چھین کرزیادتی کی گئی۔
ہم دورمیں مہنگائی کی شرح کم تھی آج کیاصورتحال ہے۔ قاضی فائزعیسیٰ نےجن کیلئےسہولت کاری کی سب کوپتہ ہے۔ ہماری جماعت سےانتخابی نشان چھین کرزیادتی کی گئی۔ اوورسیزپاکستانی بانی پی ٹی آئی کوپسندکرتےہیں۔
ہمارے6ہزارکارکنان پچھلے2سالوں سےجیل میں ہیں۔ ہماری عدلیہ جس دن آزادہوگی بانی رہاہوجائیں گے۔ میرےخیال میں وہ وقت زیادہ دورنہیں ہے۔
محمدعلی درانی نے کہا ہے کہ میری خواہش تھی کہ اپوزیشن کاگرینڈالائنس وجودمیں آئے،26ویں آئینی ترمیم کی وجہ سےمجھےبہت دکھ ہوا۔
مولانافضل الرحمان سےمیرابہت گہراتعلق ہے۔
26ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے قوم بھی مایوسی کاشکارہوئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدملک میں آئین معطل ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدملک میں آئین معطل ہے۔
دیکھناپڑےگاپی ٹی آئی بانی کیلئےکیاکرسکتی ہے۔
پی ٹی آئی نےاحتجاج بانی کےکہنےپرکیے۔ میرےخیال میں پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی کیلئےمتحرک نہیں ہے۔ اسمبلی میں فوٹوسیشن کرانےسےبانی کورہائی نہیں ملےگی۔ عمران خان کوجتناجیل میں رکھاجائےگاان کافائدہ ہو۔
رہنمان لیگ لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) چاہتی ہےآئین وقانون پرعمل کیاجا۔ ہم چاہتےہیں عدلیہ میں تقسیم کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ چاہتےہیں آئین کےحوالےسےجس کاجورول ہے وہ اداکرے۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات سستی ؟پٹرول، 2.50ڈیزل 9.11، مٹی کا تیل3.45،لائٹ ڈیزل5.60 فی لٹر سستا؟