اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم نےتحفےمیں ملنےوالی الیکٹرک کارتوشہ خانہ میں جمع کرادی۔ وزیراعظم شہبازشریف کوترک صدراردوان نےالیکٹرک گاڑی تحفےمیں دی تھی۔
وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ روزہی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرادی تھی۔
اسلام آباد:کابینہ سیکرٹریٹ نےگاڑی توشہ خانہ میں جمع ہونےکی تصدیق کردی۔ آصفہ بھٹونےبھی الیکٹرک گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرادی۔ ترک صدرکی جانب سےآصفہ بھٹوکوبھی الیکٹرک گاڑی کاتحفہ دیاگیاتھا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا