اہم خبریں

ہرنائی، کان کنوں کی گاڑی میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

ہرنائی(اے بی این نیوز) ہرنائی کی تحصیل شارک میں کوئلہ کی لبیر گاڑی میں بم دھماکہ ، 10 مزدور جان کی بازی ہار گئے ، متعدد افراد زخمی ہوگئے ، بم دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا،

ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا، لیویز حکام نے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تصدیق کردی ۔
بڑے سیارچے کا 22 دسمبر 2032 کو زمین پر ٹکرانے کا خطرہ، کئی ممالک کو وارننگ جاری

متعلقہ خبریں