اہم خبریں

آصفہ بھٹو نے ترکیہ صدر رجب طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیو کی

کراچی(اے بی این نیوز) خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے ترک صدررجب طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیوکی۔خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدررجب طیب ایردوان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی چلانا یاد گارلمحہ تھا۔

آصفہ بھٹو زدرداری کا کہنا ہے کہ جب گاڑی چلا رہی تھی تو میرے ساتھ گاڑی میں دوصدورتھے،یہ یادگارلمحہ کبھی نہیں بھولوں گی۔ترکیہ کے صدررجب طیب ایروان کی جانب سے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی،آصفہ بھٹو نے صدرایردوان کیساتھ ایوان صدر میں گاڑی چلائی۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

متعلقہ خبریں