اہم خبریں

عمران خان نے 3خط لکھے ہیں، ہوسکتا ہے چوتھا بھی لکھیں ، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنما تحریک انصاف سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان نے 3خط لکھے ہیں۔ ہوسکتا ہے بانی پی ٹی آئی چوتھا خط بھی لکھیں۔ یہ کھلا خط تھا ،کھلے خط کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کا جواب آئے۔
اسلام آباد:نصیحت بھی کرسکتے ہیں تاکہ اصلاح ہوسکے۔بانی پی ٹی آئی نے اپنا کام کردیا ہے۔ یہ کام ہمارا ہے کہ وزیراعظم پر تنقید کریں اور ان سے جواب مانگیں۔ اسلام آباد:ہماری تاریخ میں بھی بہت سے کھلے خط لکھے گئے۔
تحریک آزادی میں بھی کھلے خط لکھے گئے ،اسی کا تسلسل ہے۔ تحریک آزادی میں بھی کھلے خط لکھے گئے ،اسی کا تسلسل ہے۔

مزید پڑھیں :رمضان شوگر ملز کیس،شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی بریت کی درخواستیں منظور،تفصیلی فیصلہ جاری

متعلقہ خبریں