اہم خبریں

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، وزیراعظم کو بھجوا دوں گا،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،ئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔
ملک بہت اچھے طریقےسےآگےبڑھ رہا ہے۔اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ پاکستان میں ترقی ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں :اصل سوال ہے موجودہ نظام کے تحت سویلین کا کورٹ مارشل ہوسکتا یا نہیں،جسٹس جمال مندو خیل

متعلقہ خبریں