اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کا پہلا بڑا حکم۔ پی ٹی آئی ایم پی اے عاقب اللہ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو 20 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت ۔ ۔ درخواست پہلی سماعت میں نمٹا دی۔ ریمارکس میں کہا یہ کیس کس بنیاد پر انسانی حقوق میں شامل ہے۔ ہر بندہ تو جیل میں جا کر نہیں مل سکتا۔ ۔ پہلے تو یہ دیکھنا ہے یہ درخواست قابل سماعت ہے بھی یا نہیں
مزید پڑھیں :سولر کی امپورٹ ، رقم کی بیرون ملک غیر قانونی منتقلی کا انکشاف،حبیب میٹرو پولیٹن بینک سہولت کار نکلا