کراچی (اے بی این نیوز )چیئرمین مہاجر قومی مومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق آفاق احمد کے اکسانے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ کورنگی میں مال بردار گاڑیوں کو جلانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
آفاق احمد کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا،کورنگی کے تھانے منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، دو اہم تبدیلیاں،جانئے کیا