کراچی (اے بی این نیوز )پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم یں 2تبدیلیاں ،کامران غلام ڈراپ ،حارث رؤف انجرڈ۔ سعود شکیل اور محمدحسنین کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔
ٹیم میں فخر زمان ،بابراعظم ،سعود شکیل ،محمد رضوان شامل ۔ سلمان علی آغا ،طیب طاہر،خوشدل شاہ بھی ٹیم کا حصہ۔ شاہین شاہ آفریدی ،نسیم شاہ اور ابراراحمد پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔
مزید پڑھیں :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دنیا بھر میں پھر بے عزتی،جانئے کس ملک کے سربراہ نے بے عزت کیا