اہم خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کا تاریخ ایک بار پھر تبدیل ،اب12 فروری کو ہو گا

پشاور (اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی۔ کابینہ اجلاس 13 فروری کے بجائے 12 فروری کو ہوگااجلاس 12 فروری کو سول سیکرٹریٹ کے کیبنٹ روم میں منعقد ہوگا۔
پشاور:محکمہ انتظامی امور خیبرپختونخوا نے نیا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔ پشاور:اجلاس میں متعلقہ وزرا اور سیکرٹریزشرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کےخط میں سوالات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، اچھی چیز لگی انھوں نے یو ایس بی میں ثبوت دیئے، چیف جسٹس

متعلقہ خبریں