اہم خبریں

سکیورٹی وجوہات،راولپنڈی اسلام آباد میٹر و بس سروس جزوی بند

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔

میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی۔
مزید پڑھیں: کرک، سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ،5 دہشتگرد مارے گئے

متعلقہ خبریں