لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں 4 مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ۔ 4ایڈیشنل ججز پنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے۔ مراسلہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ممبران کو آگاہ کر دیاگیا۔
6فروری کے اجلاس میں 4مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مشاورت سے چاروں ججز ضلعی عدالتوں سے لانے کا فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیں :غر یبوں کے لیے علاج مزید مہنگا ، ادویات کی قیمتیں آسمان پر، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں ہو شربا اضافہ
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/aleena10.2.25-371x212.jpg)