اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا

لاہور( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازتقریب میں شریک ہو ئیں۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراکی بھی شرکت۔
سپیکرقومی اسمبلی اورسپیکرپنجاب اسمبلی بھی تقریب میں شریک ہو ئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی افتتاحی تقریب کےموقع پرموجود تھے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرکاکام ریکارڈمدت میں مکمل کیاگیا۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرکاکام ریکارڈمدت میں مکمل کیاگیا۔ پراناسٹیڈیم تھامزدوروں نےدن رات محنت کرکےتعمیرکیا۔
سب نے دن رات محنت کرکے سٹیڈیم تعمیرکیا۔ بہت سےمزدورایسےتھےجو3،3ماہ سےگھرنہیں گئے۔ پاکستان میں30سال بعدبڑاایونٹ ہونےجارہاہے۔ اس مشکل وقت میں بھی پاک فوج ہی ہمارےکام آئی۔ چیمپئنزٹرافی کوسب مل کرکامیاب بنائیں گے

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کی رٹ چیلنج،پابندی کے باوجود پتنگ باز سجنوں کا بسنت منانے کا اعلان ،جا نئے کونسی تاریخ کو منائی جائے گی

متعلقہ خبریں