اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے کی دعوت میں شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو زرداری کا دورہ امریکہ ۔ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے کی دعوت میں شرکت۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بلاول بھٹو کی ملاقات ودیگر امور پر گفتگو متوقع ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے.

مزید پڑھیں :بروقت ضروری اصلاحات ہی سے معیشت کی بہتری کی جانب تیزی سے گامزن ہیں، وزیرِاعظم

متعلقہ خبریں