اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ۔ لاہور ہائیکورٹ کیلئے 10 کی بجائے 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے حسن نواز مخدوم۔ سردار اکبر علی۔ ملک جاوید اقبال وینس۔ ملک وقار حیدر ۔ سید احسن کاظمی ۔ محمد جواد ظفر ۔ خالد اسحاق ۔ ۔ ملک اویس خالد اور سلطان محمود کے ناموں کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیں :موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا