اہم خبریں

عمران خان نےخط میں جن چیزوں کی نشاندہی کی اس پربات ہونی چاہیے،بیرسٹرعمیرنیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرعمیرنیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نےخط میں جن چیزوں کی نشاندہی کی اس پربات ہونی چاہیے۔ عمران خان نےآئینی حدود کےاندر رہتےہوئےخط لکھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
سیاسی جماعتوں کوسپیس دینےکی ضرورت ہے۔ سیاست کامیدان سب کیلئےحاضر ہے۔ رہنما(ن)لیگلیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا کہ آئین کی حدودمیں رہ کرتمام اداروں کوکام کرناچاہیے۔
اچھی بات ہے کہ تمام ادارے اپنی حدودمیں رہیں۔
بانی پی ٹی آئی کاماضی میں جوکردارتھاسب جانتےہیں۔ پی ٹی آئی جیسےاقتدارمیں آئی سب کوپتہ ہے۔

مزید پڑھیں :ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی چھٹی کے روز بھی برقرار، ڈی سی آفس کھلا رہے گا

متعلقہ خبریں