پشین (نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے پشین میں بائی پاس کے قریب ایک نجی اسپتال میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا، جس سے اسپتال کی دیواریں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔
دھماکے کے نتیجے میں اسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرینوں کا کرایہ 5 فیصد بڑھ گیا