اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہاہوکر ایبٹ آبادمیں اپنی رہائش گاہ پرپہنچ گئے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی گزشتہ روز ضمانت منظور کی تھی۔ عظم سواتی کو عدالتی روبکار وصول ہونے پر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیا گیا
ایبٹ آبادمیں اپنی رہائش گاہ پرپہنچ گئے، لاہور ہائیکورٹ نے 3روز قبل سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھیں :8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ،پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ، درخواست کل سماعت کےلیے منظور