واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف پالیسی سے متعلق سوشل میڈیا پر نیابیان آگیا۔ ٹیرف سے جو درد پہنچا وہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کینیڈا ،میکسیکو ،چین امریکا کی برتری ختم کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
اب تمام اشیا امریکا میں ہی تیار کی جائیں گی۔ امریکا دوسرے ممالک کو تجارتی رعایت دیکر کھربوں ڈالر ضائع نہیں کرے گا۔ کینیڈا اگر ہماری 51ویں ریاست بن جائے تو کوئی ٹیرف نہیں ہوگا۔
کینیڈا امریکی ریاست بن جائے تو عوام کو بہترین فوجی تحفظ حاصل ہوگا۔ ہمارے پاس تعمیرات کا بھی بہت سامان ہے۔
مزید پڑھیں :جس کورٹ میں ججزکی مخصوص تعدادہی12ہےتوپھر13کیسےکردی گئی،ریاست علی آزاد