اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ججز کے استعفوں سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کہتے ہیں۔ عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے نئے ججز لگائے جا رہے ہیں۔ ملک کے دشمن بیرونی فنڈنگ سے پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی تخریب کاری کے باوجود پاکستان کے دوست ممالک قریب آگئے ۔ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ۔ دیگر ممالک کے ساتھ امریکی اقتصادی تنازعات کا پاکستان پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں :کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر تنازعات حل کرنے کا فیصلہ