اہم خبریں

عالمی اداروں اورشراکت داروں کیساتھ مل کرپولیوکاخاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )عالمی اداروں اورشراکت داروں کیساتھ مل کرپولیوکاخاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں ۔ آج 2025کی پولیو مہم کا آغاز کردیا ۔ پولیوکاخاتمہ کرکےبچوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے۔ کروڑوں بچوں کا مستقبل پولیو کے قطروں سےمحفوظ بنایا جائیگا۔

رواں سال کے آغاز میں کراچی میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا۔ کاش رواں سال اب تک ایک کیس بھی سامنے نہ آتا۔ ہم نےملک کےکونے کونےسےپولیو کاخاتمہ کرناہے۔ سعودی عرب۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن ودیگرکیساتھ ملکرپولیوکاخاتمہ کرینگے۔ پاکستان اورافغانستان میں بھی پولیوکاخاتمہ جلد ہوگا۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم کا رمضان پیکیج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانیکا امکان

متعلقہ خبریں