اہم خبریں

پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں،حکومت نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں۔ ملک کی بہتری کیلئے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کی ڈیڈ لائن۔ کہا جب ہم اپوزیشن میں تھے تب شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا بیٹھیں بات کریں۔ یہ 4 سال کی حکومت میں مقدمات بناتے رہے۔ وفاق پر بار بار چڑھائی سے انہوں نے خیبرپختونخوا کی معیشت اور امن وامان کا ستیاناس کردیا۔ علی امین کے ساتھ ہمارا گزاراٹھیک چل رہاہے کوئی اورآئے گا تو اس کے ساتھ بھی ٹھیک ہی چلے گا۔

مزید پڑھیں :ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر پرفائرنگ،سعید منان زخمی

متعلقہ خبریں