حیدرآباد( نیوز ڈیسک )سول اسپتال حیدرآباد میں مبینہ طور پر ادویات چوری کرنے والی دو نرسز پکڑی گئیں۔
اسپتال حکام نے نرسز سے تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی بنادی۔
اے ایم ایس کے مطابق دونوں نرسز کی خدمات ہیلتھ سیکریٹریٹ کو واپس کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: پنشن کے بعد تنخواہوں کے لئے بھی نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان