اہم خبریں

عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جسٹس امین الدین کے نام 350 صفحات پر مشتمل خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کے نام خط لکھ دیا ۔ خط 350 صفحات پر مشتمل ہے ۔ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے خط ارسال کرنے کی تصدیق کی ۔

خط نجی کورئیر سروس کے ذریعے بھیجا گیا ۔ مبینہ طور پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط وصول کرنے سے انکار کر دیا ذرائع کر دیا۔ عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کے نام خط لکھ دیا سپریم کورٹ نے خط وصول کرنے سے انکار کر دیا ۔ ترجمان سپریم کورٹ سے رابطہ کرنے پر جواب ملا کہ مجھے اس کا علم نہیں۔

مزید پڑھیں :پتنگ باز سجنوں کے خلاف آپریشن،سینکڑوں پتنگیں بر آمد،جا نئے کتنے سال جیل یاترا ہو گی

متعلقہ خبریں