اسلام آباد (اے بی این نیوز)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صبح پتہ چلا کہ صدر مملکت نے دستخط کردئیے،صدر مملکت کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اسلام آباد:صحافیوں کے تحفظات کو دیکھنا چاہیے۔
قانون سے متعلق سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنی چاہیے تھی۔
متنازع پیکا ایکٹ سے متعلق صدر مملکت سے بات کی تھی۔ صدر مملکت نے کہا محسن نقوی ایک 2دن میں اسلام آباد آئیں گے۔ صدر نے کہا صحافیوں سے محسن نقوی کے ذریعے رابطہ کریں گے۔
کہا گیا صحافیوں سے رابطہ کرکے ان کی تجاویز لی جائیں گی۔
مزید پڑھیں :جب تک تینوں دھڑےاکٹھےنہیں ہونگےحکومت کوفرق نہیں پڑےگا،فوادچودھری