کراچی ( اے بی این نیوز ) – سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ 1600روپےکےاضافہ سے فی تولہ سونا2 لاکھ90ہزار300 روپے پرپہنچ گیا۔ 10گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کےاضافہ سے2لاکھ 48 ہزار 885روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں15 ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 2778ڈالر پرپہنچ گیا۔
مزید پڑھیں :توشہ خانہ،کو ن کون مستفید ہوا،فہرست جاری،بڑوں بڑوں کے نام سامنے آ گئے،جانئے