اہم خبریں

حکومت کےخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے،وزیراعظم کی آفرکوقبول نہیں کیاجاسکتا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش،چیئرمین پی ٹی آئی کاردعمل ،بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ حکومت کےخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے۔ وزیراعظم کی آفرکوقبول نہیں کیاجاسکتا۔
وزیراعظم کابیان ہمارےمطالبات سےہٹ کر ہے۔ ہم نےاسیران کی رہائی ،2واقعات پرجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کیا۔ ہم نےمینڈیٹ کی توابھی بات بھی نہیں کی ہے۔
وزیراعظم کی باتیں غیرمتعلقہ ہیں۔
مزید پڑھیں :توشہ خانہ،کو ن کون مستفید ہوا،فہرست جاری،بڑوں بڑوں کے نام سامنے آ گئے،جانئے

متعلقہ خبریں