اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ۔ اجلاس میں آرمی چیف۔ خفیہ اداروں کے سربراہان شریک۔ وزیر داخلہ ۔ اطلاعات۔ خارجہ امور اور دیگر بھی موجود۔ اجلاس میں ملکی سرحدی ۔ اندرونی سیکیورٹی اور افغان پالیسی سمیت اہم خارجہ امور پر مشاورت۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے اجلاس کو بریفنگ۔ ۔ اجلاس میں غیر قانونی افغانیوں کے انخلا ءسمیت اہم امور پر بھی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا