اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہہ سیاسی مسائل کرنے پر ترجیح دیتے ہیں۔ مصالحت ہماراپہلا اور آخری آپشن ہونا چاہیے۔ آج پیکا ایکٹ بل نہ ایجنڈا میں ہے نہ پاس ہونے جارہا ہے۔
آج ایجنڈا میں پیکا ایکٹ شامل نہیں ہے۔ اطلاع ہے کہ کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔ پیکا ایکٹ کمیٹی سے ایوان میں آئے گا تو اس پر بات کریں گے۔
ملک چاروں صوبوں نے ملکر چلانا ہے۔ مل بیٹھ کرتمام مسائل کا حل نکالیں گے۔
مزید پڑھیں :جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا میں کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا، جسٹس جمال مندو خیل