نیو یارک ( اے بی این نیو ز )کانگوکی صورتحال پراقوام متحدہ کااجلاس،پاکستانی مندوب منیراکرم کاخطاب۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کانگوکی خودمختاری اوراستحکام کامطالبہ کرتاہے۔
اقوام متحدہ کےچارٹرکےمطابق کانگوکامسئلہ حل کیاجائے۔
کانگومیں روانڈاکےفوجیوں کےانخلاکامطالبہ کرتےہیں۔ کانگوکےجنوبی اورشمالی علاقوں پرحملوں کی مذمت کرتےہیں۔
مزید پڑھیں :ڈیلور نہ کرسکا تو چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ دے دوں گا،جنید اکبرخان