اہم خبریں

ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیو  ز      )ا فغان شہریوں کو جنگ میں امر یکی معاونت کا صلہ نہ ملا ۔ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ہزاروں افغان شہری جنہوں نے افغان جنگ میں امریکی فوج کے ساتھ مل کر کام کیا ان کی حمایت کی ۔

امریکا کے افغانستان سے جانے کے بعد انہیں محفوظ طریقے سے امریکا میں پناہ دینے کی منظوری دی گئی تھی ۔ صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کے زریعے ان افغانوں کے لیے امریکا آنے کا راستہ بند کردیا ہے۔

مزید پڑھیں :سوڈان پر بڑا حملہ،قیامت صغریٰ، ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں ہلاکتیں،انسانی بحران نے جنم لے لیا

متعلقہ خبریں