خضدار( نیوز ڈیسک )خضدارمیں کھوڑی کے مقام پر بس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
کھوڑی کے مقام پر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے. متاثرہ بس خضدار سے راولپنڈی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں: آگ سے متاثرہ کیلی فورنیا میں برفانی طوفان اور بارش کا امکان،سیلاب کاخطرہ