اہم خبریں

سندھ میں 28 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےنوٹیفکیشن جاری

کراچی ( نیوز ڈیسک )محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے 28 جنوری کو بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: توشہ خانہ ٹوکیس،عمران خان ،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری

متعلقہ خبریں