اہم خبریں

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کےلیے تیاری کرلی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کےلیے تیاری کرلی۔ اقوام متحدہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا باضابطہ خط موصول ۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کی تصدیق کہا ۔۔ فیصلے پر عمل درآ مد 22 جنوری 2026 سے شروع ہوگا۔ ٹرمپ نے سیکرٹری آف سٹیٹ کو حکم دیا کہ آئندہ سال ڈبلیو ایچ او کو کسی بھی طر ح کے فنڈز۔ اور وسائل کی منتقلی روک دی جائے امریکہ نے ڈبلیو ایچ او کے ساتھ کام کرنے والے تمام سرکاری اہلکاروں کو بھی واپس بلا لیا۔

مزید پڑھیں :پارلیمنٹ میں اووو، اووو کی آوازیں، ایوان مچھلی منڈی بن گیا،18منٹ میں 4 بل منظور

متعلقہ خبریں